Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 418|Reply: 0

صرف چند سیکنڈز میں سفر مکمل کرنیوالی دنیا کی مختصر ترین پرواز

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193706
Post time The day before yesterday 16:52 | Show all posts |Read mode
  
— فائل فوٹو

دنیا کی مختصر ترین پرواز ہونے کا اعزاز اسکاٹ لینڈ کے جزائر ویسٹری اور پاپا ویسٹری کے درمیان سفر کرنے والی پرواز کو حاصل ہے۔

اس پرواز کا دورانیہ صرف 53 سیکنڈز ہے اور یہ پرواز اس مختصر وقت میں 1.7 میل کا فاصلہ طے کرتی ہے۔

برطانوی ایئرلائن لوگن ایئر کی جانب سے یہ مختصر سفر طے کرنے کے لیے برٹین نارمن BN-2 آئی لینڈر ہوائی جہاز کا استعمال کیا جاتا ہے جسے خاص طور پر اس  مشکل موسمی حالات کے دوران اس مختصر فاصلے پر سفر کرنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔   
دنیا کی سب سے لمبی رہائشی عمارت کس ملک میں ہے؟

دنیا میں جہاں مختلف ممالک میں موجود بلند ترین عمارتیں تو بہت مقبول ہیں وہیں ایک طویل ترین رہائشی عمارت بھی قابلِ ذکر ہے۔    

رپورٹس کے مطابق شمالی اسکاٹ لینڈ میں جزائر کے رہائشیوں کے لیے سفر کرنے کے دو ہی آپشن ہیں کشتی یا پھر ہوائی جہاز، کشتی کا سفر پانی کے بہاؤ کے اتار چڑھاؤ کی وجہ سے کافی مشکل ہے اس لیے وہاں کے لوگ ہوائی جہاز پر سفر کو ترجیح دیتے ہیں۔

اس پرواز کا دورانیہ عام طور پر 90 سیکنڈز ہے لیکن اگر ہوا موافق ہو تو اس پرواز کا وقت صرف 53 سیکنڈز  ہے۔

یہ پرواز مقامی کمیونٹی کے لیے ایک ضروری سفری سہولت ہے جو جزائر کے درمیان تیز اور قابل اعتماد نقل و حمل فراہم کرتی ہے اور دنیا بھر میں ہوا بازی کے شوقین افراد کی خصوصی توجہ کا مرکز بھی بن گئی ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 12:30 GMT+5 , Processed in 0.047928 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list