Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 750|Reply: 0

تاپسی پنو نے بالی ووڈ فنکاروں کی سوشل میڈیا پر شہرت کا بھانڈہ پھوڑ دیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193772
Post time The day before yesterday 20:47 | Show all posts |Read mode
  ---فائل فوٹو  

بالی ووڈ اداکارہ تاپسی پنو نے بھارتی فلم انڈسٹری میں بڑھتے ہوئے ’پی آر گیم‘ پر کُھل کر تنقید کی ہے۔  

ایک حالیہ انٹرویو میں اداکارہ تاپسی پنو نے بالی ووڈ میں سوشل میڈیا پر فالوور خریدنے اور اپنے لیے ٹیمز بنانے کے رجحان کو غیر اہم قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ ٹرینڈ اب خطرناک سطح تک پہنچ چکا ہے۔

تاپسی پنو کے مطابق پہلے پی آر کا مطلب صرف اپنی شخصیت کی تشہیر تک محدود تھا لیکن اب اس میں دوسروں کو سوشل میڈیا پر نیچا دکھانے کےلیے بھی پیسے دیے جا رہے ہیں۔  

انہوں نے سوال اٹھایا کہ کسی کی کامیابی کا دارومدار کسی اور کی ناکامی پر کیوں ہونا چاہیے؟   
’میری امیج اچھی مت بناؤ‘، تاپسی پنو کی پاپارازی کیساتھ دلچسپ گفتگو وائرل

تاپسی ناصرف اپنی بہترین اداکاری بلکہ عوامی مقامات میں اپنے مزاحیہ اور ذہین جوابات کی وجہ سے بھی مشہور ہیں۔   

تاپسی پنو کا کہنا تھا کہ آج کل لوگ اپنی فلمی کامیابی کے ساتھ ساتھ سوشل میڈیا پر ایک مصنوعی اور طاقتور شخصیت بھی دکھانا چاہتے ہیں جو اکثر ان کے اصل کام سے میل نہیں کھاتی، یہی تضاد مسئلہ ہے۔

تاپسی پنو نے یہ بھی واضح کیا کہ وہ اپنی کمائی کو اپنی زندگی، سفر اور خاندان پر خرچ کرنا بہتر سمجھتی ہیں نہ کہ اپنی تعریف میں خبریں لگوانے پر۔  

انہوں نے  مزید کہا کہ ’میرے پاس سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو 50 ہزار روپے دے کر اپنی تعریفیں لکھوانے کے لیے پیسے نہیں ہیں۔‘
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 14:27 GMT+5 , Processed in 0.054923 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list