Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 639|Reply: 0

برطانیہ: غیر قانونی طور پر ملازمت کرنیوالے تارکن وطن کیخلاف کریک ڈاؤن، گرفتاریوں میں اضافہ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193643
Post time The day before yesterday 21:27 | Show all posts |Read mode
  فوٹو — برطانوی میڈیا  

برطانیہ میں غیر قانونی طور پر کام کرنا مشکل بنا دیا گیا۔

ہوم آفس کے مطابق لیبر پارٹی کے دور میں نیل بارز، کار واش، باربرز اور ٹیک اوے پر چھاپے 77 فیصد بڑھ گئے اور غیر قانونی طور پر کام کرنے والوں کی گرفتاریاں بھی 83 فیصد بڑھ گئیں۔

برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اب تک 12 ہزار 300 گرفتاریاں ہوئیں اور 1700 سے زائد افراد کو ملک بدر کیا گیا ہے۔

رپورٹ میں مزید بتایا کہ حکومت ڈیجیٹل آئی ڈی متعارف کروانے کا منصوبہ بھی بنا رہی ہے، ڈیجیٹل آئی ڈی ملازمت کے حصول کے لیے لازمی ہوگی۔   
سخت امیگریشن قوانین، برطانوی ویزا درخواستوں میں نمایاں کمی

برطانیہ میں ہنر مند کارکنوں اور صحت اور نگہداشت کے کارکنوں کے لیے 2025 میں ویزا کی درخواستوں میں نمایاں کمی آئی ہے۔    

ہوم سیکریٹری شبانہ محمود نے کہا کہ غیرقانونی طور پر کام کرنے کے لیے یہاں کوئی جگہ نہیں ہے۔

دوسری جانب، اپوزیشن کا کہنا ہے کہ غیرقانونی ملازمت کے مواقع لوگوں کو  سمندری راستے سے برطانیہ آنے کی ترغیب دیتے ہیں۔

کنزرویٹو شیڈو ہوم سیکریٹری کرس فلپ کا کہنا ہے کہ لیبر پارٹی کی حکومت کی نرمی سے غیر قانونی طور پر کام عروج پر ہے۔

انہوں نے مزید کہا جب تک غیر قانونی طور پر آنے والے لوگ ملک میں کام کر سکتے ہیں، کما سکتے ہیں اور رہ سکتے ہیں تب تک سمگلرز کے لیے اپنی سرگرمیاں جاری رکھنا بہت آسان ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 10:31 GMT+5 , Processed in 0.048412 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list