Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 130|Reply: 0

غزہ میں بے گھر 15 لاکھ فلسطینیوں کو مشکلات کا سامنا، سردی سے31 افراد شہید

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193643
Post time Yesterday 01:58 | Show all posts |Read mode
  تصویر سوشل میڈیا۔

غزہ کی پٹی میں محکمہ شہری دفاع کا کہنا ہے کہ سرد موسم میں بےگھر 15 لاکھ فلسطینیوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔

عرب میڈیا کے مطابق ترجمان نے اپنے بیان میں کہا کہ ایک بچہ سردی کی شدت برداشت نہ کرتے ہوئے شہید ہوا اور خستہ حال عمارتوں میں پناہ لینے والے 6 فلسطینی شہید ہوئے ہیں۔   

ترجمان محکمہ شہری دفاع کا کہنا ہے کہ تباہ حال عمارتیں اسرائیل کی بمباری سے متاثر ہوئی ہیں۔ غزہ میں سخت سردی سے شہدا کی تعداد 31 ہو گئی ہے۔

ترجمان نے کہا غزہ کی پٹی کی موجودہ انسانی صورتحال انتہائی نازک ہے، تباہ حال عمارتیں رہائش کے لیے محفوظ نہیں۔ غزہ کے شہریوں کے لیے محفوظ پناہ گاہ کی فراہمی ناگزیر ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 10:31 GMT+5 , Processed in 0.045866 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list