Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 113|Reply: 0

فوج اسرائیل سے 12 روز جنگ کے مقابلے میں آج زیادہ باصلاحیت ہے، ایرانی آرمی چیف

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193772
Post time Yesterday 03:55 | Show all posts |Read mode
  ایرانی فوج کے سربراہ میجر جنرل امیر حاتمی(فائل فوٹو)۔

ایرانی فوج کے سربراہ میجر جنرل امیر حاتمی کا کہنا ہے کہ ایرانی فوج اسرائیل سے 12 روز جنگ کے مقابلے میں آج زیادہ باصلاحیت ہے۔

ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی فوج کے سربراہ کا کہنا تھا کہ اسرائیل کے ساتھ گذشتہ برس کا تنازع مسلح افواج کے لیے منفرد اور خاص تجربہ تھا۔

ایران کے سوا کسی ریاست نے مغربی حمایت اور ٹیکنالوجی سے لیس اسرائیل کے خلاف ایسی محاذ آرائی نہیں کی۔

انھوں نے کہا کہ گذشتہ چھ ماہ میں امریکی اسرائیلی خطرات سے نمٹنے کے لیے بھرپور تیاری کی ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 14:27 GMT+5 , Processed in 0.049213 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list