Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 175|Reply: 0

ٹرمپ اور نیتن یاہو کو ایرانی عوام کا قاتل نامزد کرتے ہیں، ایران کا ٹرمپ کے پیغام پر ردعمل

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193772
Post time Yesterday 04:34 | Show all posts |Read mode
  ایرانی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سربراہ علی لاریجانی۔فوٹو: فائل

امریکی صدر ٹرمپ کے ایرانی مظاہرین کے لیے پیغام پر ایران نے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔

تہران سے عرب میڈیا کے مطابق ایرانی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سربراہ علی لاریجانی نے ٹرمپ کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ ہم ٹرمپ اور نیتن یاہو کو ایرانی عوام کا مرکزی قاتل نامزد کرتے ہیں۔   
ایرانی محب وطن احتجاج جاری رکھیں، اپنے اداروں کا کنٹرول سنبھالیں، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایرانی محب وطن احتجاج جاری رکھیں، اپنے اداروں کا کنٹرول سنبھالیں۔    

عرب میڈیا کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ نے پیغام میں ایرانی مظاہرین کو قاتلوں کے نام محفوظ کرنےکا کہا تھا۔

سوشل میڈیا پر ایک بیان میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا تھا کہ ایرانی محب وطن احتجاج جاری رکھیں، اپنے اداروں کا کنٹرول سنبھالیں۔  

صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ مظاہرین کے قاتلوں اور ظالموں کے نام محفوظ کرلیں، انہیں بھاری قیمت چکانا ہوگی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 14:27 GMT+5 , Processed in 0.053964 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list