Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 287|Reply: 0

حماس قیادت کون سنبھالے گا، انتخابی عمل شروع

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193706
Post time Yesterday 08:28 | Show all posts |Read mode
  

قیادت کے انتخاب کے لیے فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس میں  انتخابی عمل کا آغاز ہوچکا ہے، حماس ذرائع کا کہنا ممکنہ طور پر رواں ماہ کے اختتام تک انتخابی مرحلہ مکمل ہوجائے گا۔

عرب میڈیا کے مطابق حماس کی قیادت 16 اکتوبر 2024ء کے روز قائد یحیحیٰ سنوار کی شہادت کے بعد سے بغیر لیڈر کے محض مشترکہ مشاورتی نظام کے تحت چل رہی تھی، تاہم اب تنظیم میں باقاعدہ قیادت کے انتخاب کے سلسلے کا آغاز ہوچکا ہے۔

بین الاقوامی خبر ایجنسی نے بتایا ہے کہ حماس کی جانب سے اس امر کی تصدیق کی گئی ہے کہ اس مہینے کے اختتام تک حماس کی قیادت کے انتخاب کا مرحلہ مکمل ہوجائے گا۔   
یحییٰ سنوار کے بعد حماس کی قیادت کون سنبھالے گا؟

اسرائیلی فوج نے فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے نئے سربراہ یحییٰ سنوار کو شہید کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔    

حماس کی قیادت کے حوالے سے خلیل الحیّا اور خالد مشعل کے نام کافی عرصے سے توجہ کا مرکز ہیں ممکنہ طور پر ان میں سے کوئی ایک شخص مستقبل میں گروپ کی قیادت سنبھالے گا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ انتخاب کے عمل میں شورہ کے 50 ارکان حصہ لیں گے اور یہ عمل خفیہ رائے شماری کے ذریعے مکمل کیا جائے گا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 12:31 GMT+5 , Processed in 0.045195 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list