Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 373|Reply: 0

ٹرمپ کے نمائندہ خصوصی اسٹیو وٹکوف کی رضا پہلوی سے خفیہ ملاقات

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193706
Post time Yesterday 14:58 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نمائندہ خصوصی اسٹیو وٹکوف نے شاہ ایران کے جلاوطن بیٹے رضا پہلوی سے خفیہ ملاقات کی ہے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق اس ملاقات میں ایران میں ہونے والے مظاہروں سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔   
ایران میں دو ہفتوں سے جاری پُرتشدد مظاہروں کا سلسلہ رک گیا

ایران میں دو ہفتوں سے جاری پُرتشدد مظاہروں کا سلسلہ رک گیا، حالات معمول پر آنے لگے، انٹرنیشنل کالز بحال، انٹرنیٹ سروس ابھی بند ہے۔   

خبر رساں اداروں کے مطابق ایران میں پُرتشدد مظاہروں کے بعد ایرانی حکومت مخالف شخصیت اور ٹرمپ انتظامیہ کے درمیان یہ پہلی اعلیٰ سطحی ملاقات تھی۔  

دوسری جانب ایران کی حکومت نے دعویٰ کیا کہ دو ہفتوں سے جاری پُرتشدد مظاہروں کا سلسلہ رک گیا ہے اور حالات معمول پر آنے لگے ہیں۔

امریکی صدر نے ایک بار پھر ایران کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ایران مظاہرین کو پھانسی دیتا ہے تو ہم بہت سخت کارروائی کریں گے۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ ایران کی صورتحال بہت خراب ہے، ایران میں قتل عام اُن کے علم میں ہے، ایران میں ہلاکتوں کی صحیح تعداد جلد معلوم کرلیں گے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 12:30 GMT+5 , Processed in 0.047146 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list