Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 766|Reply: 0

ایپل کا مصنوعی ذہانت کیلئے گوگل جیمینائی کا انتخاب

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193706
Post time Yesterday 15:36 | Show all posts |Read mode
ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنے آرٹیفیشل انٹیلی جنس فیچرز کو چلانے کے لیے گوگل کے جیمینائی کا انتخاب کر لیا۔



کئی برسوں پر مبنی اشتراک سے متعلق اعلان چیٹ جی پی ٹی کی خالق کمپنی اوپن اے آئی کے لیے ایک اور دھچکا ہے، جس کے ساتھ ایپ اس وقت ’سِری‘ کی صلاحیتیں بڑھانے کے لیے شراکت داری میں ہے۔

یہ نیا معاہدہ ایپل کی جانب سے متوقع ایپل انٹیلی جنس سے متعلق اعلان سے قبل طے پایا ہے۔



دونوں کمپنیوں کی جانب سے جاری ہونے والی مشترکہ بیان میں کہا گیا کہ محتاط تجزیے کے بعد ایپل نے اس بات کا تعین کیا ہے کہ گوگل کی اے آئی ٹیکنالوجی ایپل فاؤنڈیشن ماڈلز کے لیے سب سے زیادہ باصلاحیت بنیاد فراہم کرتی ہے۔

بیان میں مزید بتایا گیا کہ ایپل انٹیلی جنس ایپل ڈیوائسز اور پرائیوٹ کلاؤڈ کمپیوٹ پر چلنا جاری رہے گا جبکہ ایپل کے پرائیویسی معیارات کو برقرار رکھے گی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 12:30 GMT+5 , Processed in 0.045003 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list