Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 924|Reply: 0

دنیا کا قدیم ترین زیتون کا درخت کہاں واقع ہے؟

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193643
Post time Yesterday 16:17 | Show all posts |Read mode
  —فائل فوٹو

دنیا کا قدیم ترین زیتون کا درخت یونان میں واقع ہے، جو حیران کن طور پر آج بھی زیتون پیدا کر رہا ہے۔

یہ درخت اولیو ٹری آف وووز (Olive Tree of Vouves) کے نام سے جانا جاتا ہے اور یونان کے جزیرے کریٹ (Crete) کے گاؤں آنو ووز (Ano Vouves) میں واقع ہے۔

ماہرین کے مطابق اس درخت کی عمر تقریباً 3 ہزار سال ہے، جبکہ بعض ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ 4 ہزار سال تک پرانا ہو سکتا ہے، یعنی یہ کئی قدیم تہذیبوں سے بھی 1 ہزار سال پہلے کا ہے۔   
سرگودھا میں موجود دنیا کا دوسرا قدیم درخت

سرگودھا کے علا قے مڈ ھ رانجھا کے قریب برگد کا تاریخی درخت پاکستان کا سب سے بڑ ا اور دنیا کا دوسرا قدیم درخت ہے اس کی تاریخ ہزاروں سال پر محیط ہے۔   

درخت کا تنا انتہائی مضبوط اور گھنا ہے، جس کا گھیراؤ تقریباً 12.5 میٹر (41 فٹ) جبکہ قطر تقریباً 4.6 میٹر ہے۔

1997 میں اس درخت کو قدرتی یادگار قرار دیا گیا، جبکہ اس کے قریب ایک زیتون میوزیم بھی قائم کیا گیا ہے۔  

یہ درخت ناصرف اپنی غیر معمولی عمر کی وجہ سے مشہور ہے بلکہ اس کی شاخیں تاریخی اہمیت بھی رکھتی ہیں، جنہیں مختلف مواقع پر استعمال کیا گیا، جن میں اولمپک کھیلوں کی تقریبات بھی شامل ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 10:31 GMT+5 , Processed in 0.045938 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list