Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 792|Reply: 0

عرصہ دراز سے پنجاب میں ٹیکس نہ دینے والوں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193706
Post time Yesterday 18:15 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو

عرصہ دراز سے پنجاب میں ٹیکس نہ دینے والوں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔


چیئرمین پنجاب ریونیو اتھارٹی معظم اقبال سپرا کی زیرِ صدارت فیلڈ آپریشن کی کارکردگی پر اجلاس ہوا۔ اس موقع پر معظم اقبال سپرا نے کہا کہ صوبے بھر میں سروسز فراہم کرنے والی کمپنیوں کو پی آر اے سے لازمی رجسٹریشن کروانا ہوگی۔

معظم سپرا نے کہا کہ ای آئی ایم ایس اور ٹیکس ادائیگی بھی یقینی بنانا ہوگی، محصولات کے اہداف اور ای آئی ایم ایس رجسٹریشن پر کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔

چیئرمین پی آر اے نے کہا کہ تمام فیلڈ ٹیموں کی استعداد کار بڑھانے کے لیے رواں ماہ ٹریننگ پروگرام کا آغاز کیا جائے گا، افسران فیلڈ آپریشنز میں اضافہ اور ٹیکس پیئرز کی آسانی کے لیے اقدامات یقینی بنائیں۔

اجلاس میں مقررہ اہداف مکمل نہ کرنے پر سرگودھا اور بہاولپور ڈویژن کی کارکردگی پر ناراضگی کا اظہار بھی کیا گیا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 12:30 GMT+5 , Processed in 0.046816 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list