Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 860|Reply: 0

آئی سی سی رینکنگ میں ویرات کوہلی چار سال بعد پہلے نمبر پر، بابراعظم کی پوزیشن برقرار

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193745
Post time Yesterday 20:49 | Show all posts |Read mode
  

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے کرکٹ پلئیرز کی رینکنگ جاری کر دی گئی۔

آئی سی سی پلیئرز کی رینکنگ کے مطابق بھارت کے ویرات کوہلی 4 سال بعد ون ڈے کرکٹ میں بیٹرز میں نمبر وَن پوزیشن پر آگئے ہیں جبکہ پاکستان کے کھلاڑی بابر اعظم کی چھٹی پوزیشن بر قرار ہے۔

نیوزی لینڈ کے ڈیرل مچل ایک درجہ بہتری کے بعد دوسرےنمبر پر جبکہ روہت شرما دو درجہ تنزلی کے بعد تیسری پوزیشن پر چلے گئے۔   
سچن ٹنڈولکر کے ریکارڈز کے پیچھے نہیں: ویرات کوہلی

بھارتی بلے باز ویرات کوہلی نے کہا ہے کہ وہ نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میچ کے دوران سچن ٹنڈولکر کے ریکارڈز سے متعلق بالکل نہیں سوچ رہے تھے، ان کی نظر ریکارڈز پر نہیں بلکہ صرف اپنی پرفارمنس پر ہوتی ہے۔   

آئی سی سی کی رینکنگ کے مطابق انگلینڈ کے کھلاڑی جو روٹ بیٹرز رینکنگ میں پہلے نمبر پر براجمان ہیں جبکہ آسٹریلیا کے ٹریوس ہیڈ ایک درجے ترقی کے بعد تیسرے نمبر موجود ہیں۔

آسٹریلیا کے اسٹیو اسمتھ ایک درجہ ترقی کے بعد چوتھے نمبر پر جبکہ پاکستان کے سعود شکیل 9 ویں نمبر پر موجود ہیں۔

ٹیسٹ بولرز میں بھارت کے جسپریت بمرا پہلی پوزیشن جبکہ پاکستان کے نعمان علی کی ٹیسٹ باؤلرز رینکنگ میں دوسرا نمبر ہے۔  

ٹیسٹ آل راؤنڈرز میں بھارت کے رویندرا جاڈیجا کا پہلا نمبر برقرار ہے۔

بھارتی کھلاڑی کے ایل راہول ایک درجہ بہتری کے بعد 11 ویں پوزیشن پر براجمان ہیں۔

ون ڈے باؤلرز رینکنگ میں افغانستان کے راشد خان کی پہلی پوزیشن برقرار ہے۔

انگلینڈ کے جوفرا آرچر دوسرے اور بھارت کے کلدیپ یادیو تیسرے نمبر پر موجود ہیں۔

بھارت کے محمد سراج 5 درجہ بہتری کے بعد 16 ویں نمبر پر جبکہ رویندرا جاڈیجہ 5 درجہ تنز لی کے بعد 21 ویں نمبرپر چلے گئے ہیں۔

آئی سی سی ون ڈے آل راؤنڈرز رینکنگ میں افغانستان کے عظمت اللّٰہ عمرزئی کی پہلی پوزیشن برقرار ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 13:48 GMT+5 , Processed in 0.048716 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list