Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 253|Reply: 0

قطر میں امریکی فوجی اڈے سے کچھ اہلکاروں کو نکلنے کا کہا گیا ہے، خبر ایجنسی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193643
Post time Yesterday 20:49 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو بشکریہ غیرملکی میڈیا

قطر میں امریکی فوجی اڈے سے کچھ اہلکاروں کو نکلنے کا کہہ دیا گیا۔

تین سفارتی ذرائع نے خبر ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سفارتی ذرائع کے مطابق قطر میں امریکی فوجی اڈے سے کچھ اہلکاروں کو نکلنے کا کہا گیا ہے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق دوحہ میں امریکی سفارت خانے نے فوری طور پر اس حوالے سے کوئی بیان جاری نہیں کیا ہے۔

یاد رہے کہ جون میں ایران پر امریکی فضائی حملے سے قبل کچھ اہلکاروں کو مشرق وسطیٰ میں امریکی اڈوں سے ہٹا دیا گیا تھا۔

خبر ایجنسی کے مطابق قطر کا العدید ایئر بیس مشرقِ وسطیٰ میں امریکا کا سب سے بڑا فوجی اڈہ ہے جس پر 10 ہزار سے زائد امریکی فوجی اہلکار تعینات ہیں۔   
امریکا ایران فوجی تصادم کے خطے پر سنگین اثرات مرتب ہوں گے، قطر

قطر نے خبردار کیا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان کسی بھی فوجی تصادم کے خطے پر سنگین اور تباہ کن اثرات مرتب ہوں گے۔   

اس سے قبل گزشتہ روز قطر نے خبردار کیا تھا کہ امریکا اور ایران کے درمیان کسی بھی فوجی تصادم کے خطے پر سنگین اور تباہ کن اثرات مرتب ہوں گے۔

قطری وزارتِ خارجہ کے ترجمان ماجد الانصاری نے دوحہ میں پریس کانفرنس میں کہا تھا کہ جانتے ہیں کسی بھی قسم کی کشیدگی یا عسکری کارروائی کے نتائج خطے اور اس سے باہر کے لیے انتہائی تباہ کن ہوں گے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 10:31 GMT+5 , Processed in 0.058005 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list