Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 320|Reply: 0

آزاد کشمیر کیلئے صحت کارڈ سہولت نئے فارمولے کے تحت بحال

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193601
Post time 7 hour(s) ago | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو

آزاد کشمیر کے شہریوں کےلیے صحت کارڈ سہولیات نئے فارمولے کے تحت بحال کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔

وفاق کے تعاون سے آزاد کشمیر حکومت نے ہیلتھ کارڈ کےلیے الگ فنڈز مختص کردیے ہیں۔ وفاقی کابینہ کی جانب سےصحت سہولت پروگرام کے لیے فنڈز کے اجرا کی منظوری دے دی گئی۔

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت رجسٹرڈ خاندانوں کا مفت علاج جاری رہے گا۔

ذرائع کے مطابق عام شہریوں کےلیے ہیلتھ کارڈ کو ’کوپیمنٹ‘ ماڈل پر منتقل کیا جا رہا ہے۔

16 جنوری 2026ء سے مختلف مراحل میں پینل اسپتالوں میں صحت کارڈ سہولت دوبارہ فعال کی جائے گی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 08:53 GMT+5 , Processed in 0.046023 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list