Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 295|Reply: 0

امریکا نے حملہ کیا تو خطے میں موجود امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا جائے گا، ایران

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193601
Post time 6 hour(s) ago | Show all posts |Read mode
  عراق کے علاقے عین الاسد میں موجود امریکی فوجی اڈہ (فائل فوٹو)۔

سینئر ایرانی اہلکار نے کہا ہے کہ امریکا نے حملہ کیا تو خطے میں موجود امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا جائے گا۔

خبر رساں ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے سینئر ایرانی اہلکار نے کہا کہ ایران نے مشرقِ وسطیٰ میں امریکی اتحادی ممالک کو پیغام دے دیا، سعودی عرب، یو اے ای اور ترکیہ سمیت خطے کے ممالک کو بتا دیا ہے۔

سینئرایرانی اہل کار نے کہا کہ ان ممالک کو بتایا ہے کہ امریکا نے حملہ کیا تو ان ملکوں میں موجود امریکی فوجی اڈے بھی حملے کی زد میں آئیں گے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 08:53 GMT+5 , Processed in 0.045701 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list