Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 761|Reply: 0

سعودی عرب، قطر اور اومان کی ایران پر امریکی حملے کی مخالفت

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193745
Post time 9 hour(s) ago | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو

امریکی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ سعودی عرب کی قیادت میں قطر اور اومان نے ایران پر امریکی حملے کی مخالفت کی ہے۔

امریکی روزنامے وال اسٹریٹ جرنل نے رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سعودی عرب، قطر اور اومان نے ایران پر حملہ نہ کرنے کے حوالے سے امریکا میں لابنگ کی ہے۔

سعودی عرب کی قیادت میں خلیجی ممالک نے کہا کہ امریکا ایران پر حملہ نہ کرے، ورنہ عالمی آئل مارکیٹ ہل جائے گی، جس سے امریکی معیشت کو بھی نقصان پہنچے گا۔

امریکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ایران اور امریکا کی حالیہ کشیدگی میں بظاہر یہ عرب ممالک خاموش ہیں لیکن پس منظر میں رہ کر لابنگ کررہے ہیں کہ ایران پر امریکا حملہ نہ کرے۔

امریکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق امریکا کے حملہ کرنے کے اقدام سے عالمی آئل مارکیٹ ہل کر رہ جائے گی اور لامحالہ امریکی اکانومی کو بھی نقصان پہنچے گا۔

اخبار کے مطابق سعودی حکام نے تہران کو یقین دلایا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ کسی تنازع میں نہیں پڑیں گے اور امریکا کو ایران پر حملے کے لیے اپنی فضائی حدود استعمال نہیں کرنے دیں گے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 14:19 GMT+5 , Processed in 0.046989 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list