Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 703|Reply: 0

8 سے 10 جنوری ملک میں احتجاج نہیں بلکہ مکمل خانہ جنگی تھی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193601
Post time 2 hour(s) ago | Show all posts |Read mode
  

ایرانی وزیر انصاف امین حسین رحیمی کا کہنا ہے کہ 8 سے 10 جنوری کے دوران ملک میں احتجاج نہیں ہوا بلکہ یہ مکمل خانہ جنگی تھی۔

ایرانی وزیر امین حسین رحیمی نے کہا کہ ان دو دنوں میں گرفتار کیا گئے تمام افراد مجرم ہیں کیونکہ وہ اس وقت موقع پر موجود تھے۔

امین حسین رحیمی نے کابینہ اجلاس کے بعد صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ گرفتار افراد کے ساتھ کسی قسم کی رعایت یا نرمی نہیں برتی جائے گی۔

دوسری جانب  امریکی محکمہ خارجہ نے پاکستان سمیت 75 ممالک کے شہریوں کیلئے امیگرنٹ ویزا پراسیس روکنے کا فیصلہ کیا ہے جس کا اطلاق 21 جنوری سے ہوگا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 08:52 GMT+5 , Processed in 0.047659 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list