Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 260|Reply: 0

وزیر داخلہ محسن نقوی کا شہید میجر انور کاکڑ کے اہلخانہ سے اظہار تعزیت

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206161
Post time 2026-1-16 00:47:07 | Show all posts |Read mode
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کوئٹہ میں شہید میجر انور کاکڑ کی رہائش گاہ  پہنچ کر شہید میجر انور کاکڑ کے اہلخانہ سے اظہار تعزیت کیا، شہید کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی۔

شہید میجر انور کاکڑ کی والدہ نے کہا کہ ان کا بیٹا شیر تھا، وطن پر قربان ہوگیا، بیٹے کی شہادت پر فخر ہے، دو اور بیٹے بھی وطن کیلئے حاضر ہیں۔  

اس موقع پر وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا آپ پاکستان کے بہادر بیٹے کی باہمت والدہ ہیں، قوم کو آپ پر فخر ہے، آپ کا عزم اور جذبہ ہی قوم کی اصل قوت ہے۔ شہید میجر انور کاکڑ اور آپ ہمارے سر کا تاج ہیں۔ شہداء کے خون کا ایک ایک قطرہ وطن کے تحفظ کی ضمانت ہے۔

وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے شہید میجر انور کاکڑ کے بھائی کو سرکاری ملازمت دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ایک اسکول کو شہید میجر انور کاکڑ کے نام سے منسوب کیا جائے گا۔

خیال رہے کہ میجر انور کاکڑ کچھ روز قبل کوئٹہ میں بھارتی حمایت یافتہ دہشتگردوں کے حملے میں شہید ہوگئے تھے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-3 09:10 GMT+5 , Processed in 0.045863 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list