Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 487|Reply: 0

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچ مائیک ہیسن کی فیملی ان سے ملنے لاہور پہنچ گئی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206191
Post time 2026-1-16 20:55:51 | Show all posts |Read mode
  تصویر بشکریہ سوشل میڈیا

پاکستان وائٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن کی فیملی لاہور پہنچ گئی۔

نیوزی لینڈ سے تعلق رکھنے والے مائیک ہیسن ان دنوں فیملی کے ہمراہ لاہور میں موجود ہیں۔

مائیک ہیسن نے فیملی کے ہمراہ لاہور کی سیر کی اور فوڈ اسٹریٹ سے کھانا بھی کھایا۔   تصویر بشکریہ سوشل میڈیا

اس حوالے سے انہوں نے سوشل میڈیا پر لکھا کہ فیملی مجھ سے ملنے کے لے آئی ہے سب بہت اچھا لگ رہا ہے، ہم پاکستان کی مزید سیر بھی کریں گے۔  

مائیک ہیسن اور ان کی فیملی نے شاہی قلعہ، بادشاہی مسجد، حضوری باغ اور فوڈ اسٹریٹ کی سیر کی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-3 10:50 GMT+5 , Processed in 0.049750 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list