Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 722|Reply: 0

گل پلازا آتشزدگی، متاثرین کا ریسکیو آپریشن تیز کرنے کا مطالبہ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206113
Post time 2026-1-20 11:22:36 | Show all posts |Read mode
  

سانحہ گل پلازا  کے چوتھے روز ریسکیو اہلکار جلی ہوئی عمارت کے بیشتر حصوں میں داخل ہوگئے، سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن جاری، عمارت میں پھنسے شہریوں کے اہل خانہ نے ریسکیو آپریشن تیز کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

متاثرین کا کہنا ہے کہ اب تک پیاروں کی اطلاع نہیں ملی۔ متاثرین نے ریسکیو ورکرز کی جانب سے تعاون نہ کرنے کی بھی شکایت کی۔

لاپتا دکاندار انس کے والد عمران نے کہا کہ ریسکیو اہلکار اندر جائیں، صرف بلڈنگ پر پانی مار رہے ہیں۔ ہم نے اندر جانے کی کوشش کو تو ڈنڈے مارے گئے۔  

انس کی والدہ اور بیوی پہلے دن سے اس کے انتظار میں بیٹھے ہیں۔ کہتے ہیں انس کو لئے بغیر نہیں جائیں گے۔

علاوہ ازیں تاجر رہنما جمیل پراچہ نے دوپہر تک کا الٹی میٹم دے دیا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-3 03:33 GMT+5 , Processed in 4.119014 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list