Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 275|Reply: 0

وزیراعظم شہباز شریف ڈیووس سے پاکستان واپسی سے قبل برطانیہ پہنچ گئے

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206093
Post time 2026-1-23 02:25:38 | Show all posts |Read mode
  

وزیراعظم شہباز ڈیووس سے پاکستان واپسی سے قبل برطانیہ پہنچ گئے، ان کے طیارے نے لوٹن کے ایئرپورٹ پر لینڈ کیا۔

وزیراعظم عالمی اقتصادی فورم کے سالانہ اجلاس میں شرکت کے بعد لندن پہنچے، وزیراعظم شہباز شریف نے اجلاس میں بورڈ آف پیس کےمعاہدے پر بھی دستخط کیے۔

شہباز شریف کا استقبال کرنے والوں میں ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل،  ڈپٹی ہائی کمشنر حسیب بن عزیز، او پی ایف کے چئیرمین سید قمر رضا شامل تھے۔

ایئرپورٹ پر مسلم لیگ ن کے صدر احسن ڈار کے علاوہ خرم بٹ بھی شامل تھے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-3 00:03 GMT+5 , Processed in 0.047726 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list