Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 1001|Reply: 0

ایران کی طرف بڑی فورس بھیجی جا رہی ہے، ٹرمپ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206093
Post time 2026-1-23 09:34:12 | Show all posts |Read mode
  

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران کی طرف بڑی فورس بھیجی جا رہی ہے۔

صدر ٹرمپ نے کہا کہ امریکی فوجی اثاثے مشرق وسطیٰ منتقل ہو رہے ہیں، ایران کو کہا تھا کہ اگر پھانسیاں دیں تو کارروائی کریں گے، میری دھمکی کے بعد ایران نے پھانسیاں منسوخ کردیں۔

امریکی صدر کا کہنا تھا کہ گرین لینڈ کی سیکیورٹی پر نیٹو کے ساتھ مل کر کام کریں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ گرین لینڈ فریم ورک معاہدے پر پیش رفت کے لیے ماحول مثبت ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-3 00:04 GMT+5 , Processed in 0.044492 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list