Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 710|Reply: 0

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج ہوگا، پی پی شریک ہوگی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205715
Post time 2026-1-23 11:31:27 | Show all posts |Read mode
  

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج ہوگا، پارلیمانی ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی مشترکہ اجلاس میں شرکت کرے گی۔

اجلاس میں اہم قانون سازی متوقع ہے، اس سے پہلے مشترکہ اجلاس میں قانون سازی پر ن لیگ اور اتحادی پیپلز پارٹی ایک صفحہ پر نہیں تھے۔

اعظم نذیر تارڑ، نوید قمر، اعجاز جاکھرانی اور دیگر کی مشاورت سے معاملات طے پا گئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی ارکان کی پارلیمنٹ ہاؤس میں شیری رحمان کے چیمبر میں مشاورت ہوئی۔  

پیپلز پارٹی کو دانش اسکولز سمیت متعدد بل پر تحفظات ہیں، دوسری طرف ایم کیو ایم ارکان اسمبلی کی مجوزہ قوانین پر مشاورت کے لیے رانا ثناء اللّٰہ سے ملاقات متوقع ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 03:56 GMT+5 , Processed in 0.044316 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list