Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 984|Reply: 0

پی ٹی اے نے موبائل ٹیکسز میں کمی کے نوٹیفکیشن کی تردید کردی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206093
Post time 2026-1-23 14:46:19 | Show all posts |Read mode
  — فائل فوٹو

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے موبائل فونز پر عائد ٹیکس میں کمی سے متعلق زیر گردش نوٹیفکیشن کو جعلی قرار دے دیا۔

گزشتہ کچھ دنوں سے مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ایک مبینہ نوٹیفکیشن زیر گردش تھا، جس میں موبائل ٹیکس میں کمی اور موبائل فون درآمد کنندگان و صارفین کے لیے ہدایات سے متعلق دعویٰ کیا گیا تھا۔ تاہم اب پی ٹی اے نے اس نوٹیفکیشن کو مسترد کر دیا ہے۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں پی ٹی آئی کے ترجمان نے وضاحت کرتے ہوئے کہا یہ معلومات مکمل طور پر جھوٹی اور گمراہ کن ہیں۔

ترجمان نے کہا کہ پی ٹی اے کی جانب سے ایسی کوئی ہدایات جاری نہیں کی گئیں اور انہوں نے عوام سے اپیل کی ہے کہ غیر مصدقہ معلومات شیئر کرنے سے گریز کریں۔

ترجمان نے مزید زور دیا کہ مستند اپ ڈیٹس اور اعلانات کے لیے عوام صرف پی ٹی اے کی سرکاری ویب سائٹ اور اس کے تصدیق شدہ سوشل میڈیا چینلز پر ہی اعتماد کریں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-3 00:04 GMT+5 , Processed in 0.045257 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list