Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 298|Reply: 0

بھارت: زہریلا پانی پانی سے 25 ہلاکتیں، درجنوں افراد یرقان میں مبتلا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206104
Post time 2026-1-23 18:40:13 | Show all posts |Read mode
  --فوٹو بشکریہ بھارتی میڈیا  

بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع اندور میں آلودہ پانی کے استعمال نے شہر بھر میں سنگین صورتحال پیدا کر دی ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق اندور شہر میں زہریلا پانی پینے سے اب تک 25 افراد ہلاک جبکہ مہو کے علاقے میں 24 سے زائد افراد یرقان میں مبتلا ہو چکے ہیں، متاثرین میں بچے بھی شامل ہیں۔

بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ اندور شہر کے مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ نلوں سے کیچڑ آلود اور بدبودار پانی آ رہا ہے جسے پینے کے بعد بچے اور بڑے بیمار ہو گئے ہیں۔ کئی طلبہ بیماری کے باعث اسکول اور امتحانات میں شریک نہیں ہو سکے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق اندور شہر کے متعدد علاقوں میں صورتحال تشویشناک ہے۔

مقامی افراد کا کہنا ہے کہ کچھ جگہوں پر پانی کی پائپ لائنیں گندی نالیوں اور سیوریج کے قریب سے گزرتی ہیں، اُنہوں نے کئی بار گندے پانی کی شکایت کی ہے مگر حکومت کی جانب سے تاحال کوئی کارروائی نہیں کی گئی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-3 01:52 GMT+5 , Processed in 0.046386 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list