Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 923|Reply: 0

کراچی، دن میں بھی سردی کی شدت میں واضح اضافہ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206093
Post time 2026-1-23 19:19:56 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو

کراچی سرد موسم کی لپیٹ میں آگیا شہر میں کوئٹہ کی یخ بستہ ہوائیں چلنے سے موسم مزید سرد ہوگیا۔ کل ان ہواؤں کی رفتار میں مزید اضافہ ہوسکتا ہے۔

آج بن قاسم کا علاقہ کراچی کا سب سے سرد علاقہ رہا جہاں کم سے کم درجہ حرارت 7.4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں اس وقت کوئٹہ سے آنے والی سرد ہوائیں 20 سے 22 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں، اسی وجہ سے دن میں بھی سردی کی شدت میں واضح اضافہ محسوس کیا جارہا ہے۔

شہر میں کل سرد ہواؤں کی رفتار میں مزید اضافہ متوقع ہے اور یہ 30 سے 35 کلومیٹر فی گھنٹہ تک پہنچ سکتی ہیں۔  

ماہرینِ موسمیات کے مطابق رواں ماہ کے آخر تک شہر میں سرد موسم برقرار رہنے کا امکان ہے۔ شہر میں رات کا درجہ حرارت 9 سے 12 ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ دن کا درجہ حرارت 22 سے 24 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کی توقع ہے۔

27 یا 28 جنوری کو مغربی ہواؤں کا ایک نیا سسٹم ملک کے شمالی علاقوں کو متاثر کر سکتا ہے تاہم اس دوران سندھ میں بارش کا کوئی امکان نہیں۔ مطلع جزوی طور پر ابرآلود رہنے کی توقع ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-3 00:04 GMT+5 , Processed in 0.044578 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list