Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 225|Reply: 0

جنید صفدر کی شادی پر کھانا نہیں کھایا: عظمیٰ بخاری

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206093
Post time 2026-1-23 21:16:12 | Show all posts |Read mode
  — فائل فوٹو

پنجاب کی وزیرِ اطلاعات عظمیٰ بخاری نے انکشاف کیا کہ جنید صفدر کی شادی انہوں نے کھانا نہیں کھایا صرف سلاد پر گزارا کیا۔

حال ہی میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کے صاحبزادے جنید صفدر کی شادی (ن) لیگی رہنما شیخ روحیل اصغر کی پوتی شانزے شیخ سے لاہور میں ہوئی۔

ان کی شادی کی مختلف تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو توجہ کا مرکز بن گئیں۔

اسی حوالے سے بعض صارفین نے دعویٰ کیا کہ وزیراعلیٰ پنجاب نے پنجاب حکومت کی جانب سے عائد ون ڈش کی پابندی کا خیال نہیں رکھا۔ تاہم اب عظمیٰ بخاری نے ویڈیو جاری کرتے ہوئے اس پر وضاحت پیش کی۔   
مریم نواز قدرتی طور پر بہت خوبصورت ہیں: عظمیٰ بخاری کا ناقدین کو جواب

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کے صاحبزادے جنید صفدر کی شادی سوشل میڈیا پر خصوصی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے۔    

انہوں نے بتایا کہ میں شادی کے مینیو کے حوالے زیادہ کچھ نہیں بتاسکتی کیونکہ میں نے کچھ کھایا نہیں، شادی میں ون ڈش کی پابندی کا پورا خیال رکھا گیا اور یہی وجہ ہے کہ شادی میں صرف مٹن رکھا گیا تھا۔

انہوں نے کہا کہ چونکہ میں مٹن سے پرہیز کرتی ہوں، اس لیے میں نے کچھ نہیں کھایا صرف سلاد کھا کر واپس آگئی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-3 00:04 GMT+5 , Processed in 0.047534 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list