Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 697|Reply: 0

مریم نواز کا بسنت کے دوران میٹرو، اورنج ٹرین اور گرین لائن میں مفت سفر کی سہولت کا فیصلہ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206098
Post time 2026-1-24 01:49:06 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پنجاب کے عوام کو اُن کو خوشیاں لوٹانے آئی ہوں، بسنت 500 سال پرانا تہوار ہے۔

لاہور میں بسنت سے متعلق اجلاس سے خطاب میں مریم نواز نے کہا کہ حکومت پنجاب کا 6 ، 7 اور 8 فروری کو بسنت کے دوران میٹرو بس، اورنج ٹرین اور گرین لائن میں مفت سفر کی سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ بسنت 500 سال پرانا تہوار ہے، پنجاب کی ثقافت بھرپور طریقے سے اجاگر کریں گے، صوبے کے عوام کو اُن کی خوشاں لوٹانے آئی ہوں۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے مزید کہا کہ بسنت کو محفوظ بنانے کے لیے 10 لاکھ موٹر سائیکل سواروں کو سیفٹی راڈز لگا کر دیں گے، ڈور اور پتنگ کے سائز کی خلاف ورزی پر سزا دی جائے گی۔

اُن کا کہنا تھا کہ بسنت کو محفوظ بنانے کے لیے تمام ادارے کام کررہے ہیں، لاہور بسنت کے لیے مانیٹرنگ سمیت ہر لحاظ سے جامع پلان بنایا گیا ہے۔

مریم نواز نے یہ بھی کہا کہ ماضی میں لوگوں کو تفریح سے محروم کیا گیا تھا، صوبے بھر میں 6، 7، 8 فروری کو بسنت منائی جائے گی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-3 01:36 GMT+5 , Processed in 0.045569 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list