Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 980|Reply: 0

انٹرنیٹ صارفین نے جوہی چاؤلہ کی ہم شکل کو انکی بیٹی بنا دیا، خاتون کی تردید

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206098
Post time 2026-1-24 02:28:05 | Show all posts |Read mode
  تصویر سوشل میڈیا۔

انٹرنیٹ صارفین نے بالی ووڈ کی سینئر اداکارہ جوہی چاولہ کی ایک ہم شکل ڈھونڈ نکالی، مشابہت اس قدر زیادہ تھی کہ خود جوہی چاؤلہ بھی اسے نظر انداز کیے بنا نہ رہ سکیں۔

انسٹاگرام پر دی ٹونٹرنیٹ کے نام سے جانی جانے والی ایک خاتون صارف نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا، جہاں لوگ اداکارہ جوہی چاولہ سے اس کی حیران کن مشابہت دیکھ کر دنگ رہ گئے۔ بہت سے صارفین نے اسے جوہی چاولہ کی ہم شکل قرار دیا، جبکہ کچھ لوگوں نے یہ سوال بھی اٹھایا کہ کہیں وہ جوہی کی بیٹی تو نہیں۔

جب یہ معاملہ بہت زیادہ بڑھا تو ریاض میں مقیم خاتون انفلوئنسر نے اس تمام گفتگو پر ردعمل دیا، جبکہ خود جوہی چاولہ نے بھی اسکی خود سے مشابہت پر حیرانی کا اظہار کیا۔

سوشل میڈیا پر جُوہی سے مشابہت پر آنے والے بے شمار تبصروں کے بعد، دی ٹوئن انٹرنیٹ نامی اس خاتون نے آخرکار اس گفتگو پر بات کی اور جوہی چاؤلہ کی بیٹی ہونے کی افواہوں کی تردید کرتے ہوئے اس نے بتایا کہ اس کی والدہ اپنے وقت کی ایک فیشن آئیکون تھیں۔  

ساتھ ہی اس خاتون نے اپنی والدہ کی پرانی تصاویر کی ایک سیریز بھی پوسٹ کی۔ اس نے ایک ویڈیو شیئر کی جس میں اسکا کہنا تھا کہ وہ جوہی چاؤلہ کی بیٹی نہیں ہیں، لیکن میری والدہ اپنی جوانی میں اور آج بھی بے حد حسین ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-3 01:36 GMT+5 , Processed in 0.047319 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list