Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 584|Reply: 0

گل پلازا کی زمین کب، کس نے اور کس کو الاٹ کی، ابتدائی رپورٹ تیار

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206098
Post time 2026-1-24 02:28:07 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو

سانحہ گل پلازا کی زمین کب، کس نے اور کس کو الاٹ کی، حکومت نے ابتدائی رپورٹ تیار کرلی۔

گل پلازا آتشزدگی واقعے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ میں چونکا دینے والے انکشافات سامنے آئے ہے، جس کے مطابق یہ زمین کراچی میونسپل کارپوریشن (کے ایم سی) کی ملکیت تھی۔   
گل پلازا میں 10 ارب سے زائد کا نقصان ہوچکا ہے، تنویر پاستا

صدر گل پلازا مینجمنٹ کمیٹی تنویر پاستا نے کہا ہے کہ 10 ارب روپے سے زائد کا نقصان ہوچکا ہے۔   

رپورٹ کے مطابق گل پلازا کی زمین 1883ء میں ٹرام سروس کےلیے ایسٹ انڈیا کمپنی کو 99 سالہ لیز پر دی گئی۔

رپورٹ کیے گئے انکشاف کے مطابق جینیکا کمپنی نے 1979ء سے زمین پر نظریں رکھنا شروع کیں اور 1983ء میں زمین کی 99 سالہ لیز ختم ہوگئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق لیز ختم ہونے سے 1 ماہ قبل زمین جینیکا نامی گروپ نے خریدلی، جماعت اسلامی کے میئر عبدالستار افغانی کے دور میں زمین کا تبادلہ ہوا۔   
سانحہ گل پلازا، اب تک 71 لاشیں یا انسانی باقیات لائی گئی ہیں، ڈاکٹر سمیعہ

پولیس سرجن کراچی ڈاکٹر سمیعہ طارق نے کہا ہے کہ سانحہ گل پلازا سے اب تک 71 لاشیں یا انسانی باقیات لائی گئی ہیں۔   

رپورٹ کے مطابق جماعت اسلامی کے میئر عبدالستار افغانی 1979 سے 1987ء تک میئر رہے، جن کے دور میں لیز ختم ہونے کے باوجود گل پلاز ا عمارت کی تعمیر شروع ہوئیں۔

رپورٹ کے مطابق بغیر لیز گل پلازا کی تعمیر ات 7 سال تک جاری رہیں، اس کی زمین ایم کیو ایم کے میئر فاروق ستار کے دور میں لیز پر دی گئی۔

ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق گل پلازا کے لیے کے ایم سی کی زمین ایم کیو ایم کے میئر فاروق ستار کے دور میں 3 نومبر 1991ء کو باضابطہ طور پر الاٹ کی گئی۔

رپورٹ میں انکشاف کیا گیا کہ گل پلازا کی لیز پر سابق میئرکراچی فاروق ستار کے دستخط موجود ہیں، کے ایم سی کی زمین گل پلازا کےلیے صرف 3 روپے فی گز کرائے پر لیز کی گئی۔

رپورٹ کے مطابق 2003 ء میں گل پلازا کے اضافی فلور ریگولرائز کئےگئے، اضافی فلور کی منظوری جماعت اسلامی کے میئر نعمت اللہ خان کے دور میں دی گئی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-3 01:36 GMT+5 , Processed in 0.056490 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list