Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 194|Reply: 0

کراچی: سردی کی شدت میں اضافہ، درجۂ حرارت میں نمایاں کمی ریکارڈ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206098
Post time 2026-1-24 15:27:47 | Show all posts |Read mode
  —فائل فوٹو

کراچی میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوا ہے اور درجۂ حرارت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔

محکمۂ موسمیات کے مطابق کراچی میں مجموعی طور پر کم سے کم درجۂ حرارت 8.5 ڈگری سینٹی گریڈ رہا، یہ درجۂ حرارت معمول سے 3.5 ڈگری کم ہے۔   
کراچی: آئندہ 24 گھنٹوں میں موسم کیسا رہے گا؟

شہرِ قائد میں کبھی کبھار تیز سرد ہوائیں چلنے کا امکان ہے، ہواؤں کی رفتار 30 سے 35 کلومیٹر فی گھنٹہ تک ہوسکتی ہے: محکمۂ موسمیات   

​جناح ٹرمینل اور اطراف کے علاقے سب سے سرد رہے، جناح ٹرمینل پر کم سے کم درجۂ حرارت 6.2 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہا جبکہ بن قاسم میں درجۂ حرارت 8.6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ ​گلستانِ جوہر میں پارہ 8.7 ڈگری سینٹی گریڈ تک آ گیا، شارع فیصل اور ماڑی پور میں درجۂ حرارت 9.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-3 01:37 GMT+5 , Processed in 3.558765 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list