Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 688|Reply: 0

شانزے اور جنید کی لوو میرج تھی یا ارینجڈ؟ شیخ روحیل اصغر نے پردہ اٹھا دیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206098
Post time 2026-1-24 17:25:22 | Show all posts |Read mode
  
— اسکرین گریب

سینئر سیاستدان، سابق رکنِ قومی اسمبلی اور معروف تاجر شیخ روحیل اصغر نے اپنی پوتی شانزے علی روحیل اور وزیر اعلیٰ پنجاب کے صاحبزادے جنید صفدر کے رشتے اور شادی سے متعلق اہم انکشاف کردیا۔

شیخ روحیل اصغر وزیرِاعظم کے مشیر کے طور پر بھی خدمات انجام دے چکے ہیں اور وہ نواز شریف کے خاندان سے قریبی تعلقات کے باعث بھی جانے جاتے ہیں۔  

حال ہی میں ان کی پوتی شانزے علی روحیل کی شادی جنید صفدر سے ہوئی، جس کا چرچہ سوشل میڈیا پر ایک ہفتے تک رہا۔ شادی میں آئے مہمان، ڈیزائنر ملبوسات، زیورات، میک اپ، کھانا سمیت دیگر موضوعات خبروں کی زینت بنے رہے۔   
جنید صفدر کی شادی پر کھانا نہیں کھایا: عظمیٰ بخاری

پنجاب کی وزیرِ اطلاعات عظمیٰ بخاری نے انکشاف کیا ہے کہ جنید صفدر کی شادی انہوں نے کھانا نہیں کھایا صرف سلاد پر گزارا کیا۔   

گزشتہ دنوں شیخ روحیل اصغر نے ایک پوڈکاسٹ میں شرکت کی، جہاں انہوں نے شانزے علی روحیل اور جنید صفدر کے رشتے اور شادی سے متعلق تفصیلات بتائیں۔

پوتی کی شادی سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے شیخ روحیل اصغر نے کہا یہ مکمل طور پر ارینجڈ میرج تھی۔ لوو میرج کی افواہیں بے بنیاد ہیں۔  

انہوں نے کہا کہ مریم نواز میرے لیے بیٹی جیسی ہیں اور وہ میرا بہت احترام کرتی ہیں۔ ان کی بیٹی ماہ نور اور میری پوتی شانزے کافی عرصے سے گہری سہیلیاں ہیں۔ ان کی دوستی اس حد تک تھی کہ وہ ایک دوسرے کے گھروں میں بھی رہا کرتی تھیں۔    
مریم اورنگزیب کی والدہ نے انکی ٹرانسفارمیشن کے راز سے پردہ اُٹھا دیا

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی شادی میں توجہ کا مرکز بننے والی پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر رہنما اور سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کے گلو اَپ کے راز سے ان کی والدہ نے پردہ اُٹھا دیا۔   

ن لیگی رہنما کا کہنا تھا کہ ایک ایسے ہی موقع پر انہوں نے میری پوتی کو دیکھا اور اسے اپنی بہو بنانے کی خواہش کا اظہار کیا۔ جنید صفدر کے خاندان نے یہ رشتہ مجھ تک پہنچایا اور میں نے رضامندی ظاہر کردی۔  

شیخ روحیل اصغر نے کہا کہ انہوں نے مجھے چائے پر مدعو کیا جہاں اس معاملے پر بات چیت ہوئی۔ میں یہ بھی بتانا چاہتا ہوں کہ وہ ایک نہایت سادہ مزاج اور مہمان نواز انسان ہیں۔ وہ سب بہت عاجز لوگ ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-3 01:33 GMT+5 , Processed in 0.050050 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list