Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 497|Reply: 0

امریکا: بھارتی خاندان کی جھگڑے کے دوران فائرنگ، خاتون سمیت 4 افراد ہلاک

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206098
Post time 2026-1-24 18:43:55 | Show all posts |Read mode
  فوٹو بشکریہ بھارتی میڈیا  

امریکی ریاست جارجیا میں ایک بھارتی خاندان کے درمیان جھگڑے کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں بھارتی نژاد خاتون سمیت چار افراد ہلاک ہو گئے۔ واقعہ گزشتہ روز پیش آیا جب گھر میں تین بچے بھی موجود تھے۔

بھارتی قونصل خانے اٹلانٹا کے مطابق مقتولین میں ایک بھارتی شہری بھی شامل ہے۔ قونصل خانے نے واقعے سے متعلق بتایا ہے کہ ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے اور متاثرہ خاندان کو ہر ممکن مدد فراہم کی جا رہی ہے۔

جارجیا کی پولیس کے مطابق ملزم کی شناخت 51 سالہ وجے کمار کے نام سے ہوئی ہے۔ ہلاک ہونے والوں میں اس کی اہلیہ میمو ڈوگرا، گورو کمار، ندھی چندر اور ہریش چندر شامل ہے۔

پولیس کے مطابق فائرنگ کے وقت تین بچے گھر میں موجود تھے جنہوں نے جان بچانے کے لیے الماری میں چھپ کر پناہ لی۔ ایک بچے نے ایمرجنسی نمبر پر کال کر کے پولیس کو اطلاع دی جس کے باعث اہلکار چند منٹوں میں ہی موقع پر پہنچ گئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ افسوسناک حادثے میں بچے محفوظ رہے اور بعد ازاں ایک رشتہ دار کے حوالے کر دیے گئے۔

بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی نژاد ملزم پر قتل، ہراساں کرنے اور بچوں پر ظلم سمیت متعدد سنگین الزامات عائد کیے گئے ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-3 01:37 GMT+5 , Processed in 0.057450 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list