Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 248|Reply: 0

سوئیڈن نے بھی افغان مہاجرین کو ملک چھوڑنے کا الٹی میٹم جاری کردیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206098
Post time 2026-1-24 19:22:15 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو

افغان مہاجرین یورپ کے لیے سیکیورٹی رسک بننے لگے جس پر سوئیڈن نے یورپی ممالک سے سخت ایکشن لینے کا مطالبہ کردیا ہے۔

جرمنی، ایران اور ترکیہ کے بعد سوئیڈن نے بھی افغان مہاجرین کو ملک چھوڑنے کا الٹی میٹم جاری کردیا۔ سوئیڈن نے یورپی یونین سے افغان مہاجرین کے لیے دستاویزات کا مشترکہ نظام مانگ لیا ہے۔

سوئیڈش وزیر برائے امیگریشن کا کہنا ہے کہ جرائم پیشہ افغان مہاجرین کو یورپ میں رہنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی، جرائم میں ملوث افغان مہاجرین ہماری سوسائٹی کا ہر گز حصہ نہیں بن سکتے۔

ان کا کہنا ہے کہ جرائم میں ملوث افغان مہاجرین کو ہر قیمت پر ملک بدر کیا جائے گا، جرائم پیشہ اور غیر قانونی افغان مہاجرین کی فوری ملک بدری پر تمام یورپی ممالک بھی متفق ہیں۔

سوئیڈش وزیر نے یورپی ممالک کو افغان مہاجرین کو ایک جگہ جمع کر کے چارٹر فلائٹس کے ذریعے ملک بدر کرنے کی تجویز بھی دی ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ سوئیڈن میں پناہ کی اجازت نہ ملنے والے افغان مہاجرین کو فوری واپس نہ بھیجا گیا تو عوامی اعتماد ختم ہو جائے گا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-3 01:33 GMT+5 , Processed in 0.048295 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list