Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 345|Reply: 0

ابھی یہ نہیں پتہ کہ گل پلازا میں آگ لگی ہے یا لگائی گئی ہے: خالد مقبول صدیقی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206098
Post time 2026-1-24 20:00:56 | Show all posts |Read mode
  —فائل فوٹو

وفاقی وزیر تعلیم خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ ابھی یہ نہیں پتہ کہ گل پلازا میں آگ لگی ہے یا لگائی گئی ہے۔

لاہور میں نیشنل کالج آف آرٹس کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایم کیو ایم نے کبھی یہ نہیں کہا کہ 18ویں ترمیم کو رول بیک کیا جائے۔

خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ دنیا تیزی سے تبدیل ہو رہی ہے، ہم نے خود کو اس سے ہم آہنگ نہیں کیا۔

یہ بھی پڑھیے

  • کراچی: سانحہ گل پلازا کا مقدمہ درج کر لیا گیا  
  • سوالات کے جوابات دینے کے بجائے وزیراعلیٰ سندھ لوگوں کو گمراہ کر رہے ہیں، فاروق ستار  




وفاقی وزیر نے کہا کہ سندھ میں 17 سال سے 100 فیصد اختیار کے ساتھ ایک ہی پارٹی کی حکومت ہے، سندھ کے بجٹ کا 97 فیصد کراچی دیتا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ چور اور سپاہی دونوں کا تعلق کراچی سے نہیں ،ایم کیو ایم کا ایک مطالبہ بھی ایسا نہیں ہے جو آئین سے ٹکراتا ہو۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-3 01:36 GMT+5 , Processed in 0.050451 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list