Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 720|Reply: 0

کچہ آپریشن، 1 کروڑ سر کی قیمت والے ڈاکو سمیت مزید 24 انتہائی مطلوب ڈاکوؤں نے سرینڈر کر دیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206098
Post time 2026-1-25 01:13:18 | Show all posts |Read mode
  —فائل فوٹو

راجن پور کے کچے میں آپریشن کے دوران مزید 24 انتہائی مطلوب ڈاکوؤں نے سرینڈر کر دیا۔

ڈی پی او راجن پور محمد عمران کے مطابق لونڈ گینگ کے سرغنہ نے اپنے ساتھیوں سمیت پولیس کو گرفتاری دے دی، 1 کروڑ روپے سر کی قیمت والے بدنام ڈاکو صدری نے بھی سرینڈر کر دیا۔   
کچے کے ڈاکوؤں نے ہتھیار ڈال دیے

شکار پور پولیس لائن میں سرنڈر پالیسی کے تحت منعقدہ تقریب میں کچے کے ڈاکوؤں نے ہتھیار ڈال دیئے۔   

انہوں نے بتایا کہ کچہ آپریشن میں سرینڈر کرنے والے ڈاکوؤں کی تعداد 211 ہو گئی، سرینڈر کرنے والے ڈاکو پولیس اہلکاروں کی شہادت، قتل، اغواء اور ڈکیتی کے مقدمات میں مطلوب تھے۔

ڈی پی او راجن پور محمد عمران نے بتایا ہے کہ پولیس نے کچے کا علاقہ 80 فیصد کلیئر کر لیا، گرفتار ڈاکوؤں کو قانون کے مطابق سزا دی جائے گی۔

انہوں نے بتایا کہ ڈرون ٹیکنالوجی سے ڈاکوؤں کے ٹھکانوں کو مسلسل نشانہ بنایا جا رہا ہے، آپریشن کے دوران ڈاکوؤں کے 29 ٹھکانے تباہ کر دیے گئے جبکہ متعدد ڈاکو شدید زخمی ہوئے ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-3 01:34 GMT+5 , Processed in 0.045502 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list