Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 702|Reply: 0

امریکا میں بذریعہ لاہور قلندرز پاکستانی نوجوانوں کو کھیلوں میں شرکت کا موقع دیا جائے گا: نیٹلی بیکر

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206098
Post time 2026-1-25 03:10:38 | Show all posts |Read mode
  امریکی قائم مقام ناظم الامور نیٹلی اے بیکرز—فائل فوٹو

امریکی قائم مقام ناظم الامور نیٹلی اے بیکر کا کہنا ہے کہ لاہور قلندرز کا اسلام آباد میں ہائی پرفارمنس سینٹر دیکھ کرخوشی ہوئی، لاہور قلندرز کے ذریعے امریکا میں پاکستانی نوجوانوں کو کھیلوں میں شرکت کا موقع دیا جائے گا۔

اسلام آباد میں لاہور قلندرز کی تقریب منعقد ہوئی جس سے امریکی قائم مقام ناظم الامور نیٹلی اے بیکر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وزیرِ اعظم یوتھ پروگرام میں شفاف طریقے سے لاہور قلندرز نے ٹیلنٹ کو منتخب کیا۔   
حنیف عباسی کا راولپنڈی ٹائیگرز ٹیم بنانے کا اعلان

وزیرِ ریلوے حنیف عباسی نے راولپنڈی ٹائیگرز ٹیم بنانے کا اعلان کر دیا۔   

انہوں نے کہا کہ لاہور قلندرز نے ہر صوبے میں جا کر کرکٹ ٹیلنٹ کو منتخب کیا، امریکا کا 250واں یومِ آزادی آ رہا ہے، امریکا سمجھتا ہے کہ ہر نوجوان کو ٹیلنٹ دکھانے کا موقع دینا چاہیے۔

نیٹلی اے بیکر نے کہا کہ پاکستان میں ویمن کرکٹ کا ٹیلنٹ دیکھ کر خوشی ہوئی، لاہور قلندرز ٹرائلز میں ویمن کرکٹ میں جوش و خروش دنیا کے لیے پیغام ہے، جہلم میں لاہور قلندرز کے ٹرائلز دیکھ کر بہت خوش ہوئی۔

ان کا کہنا ہے کہ لاہور قلندرز نے ٹرائلز ہمیشہ شفاف انداز میں کیے ہیں، امریکا اور پاکستان کھیلوں میں ایک دوسرے کے ساتھ کام کریں گے، امریکا نے رواں صدی کو اسپورٹس کے نام کیا ہے، امریکا فیفا ورلڈ کپ کی میزبانی کرے گا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-3 01:34 GMT+5 , Processed in 0.047644 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list