Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 79|Reply: 0

اقراء عزیز اور یاسر حسین کے ہاں ننھی پری کی آمد

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206063
Post time 2026-1-25 18:07:34 | Show all posts |Read mode
  
— فائل فوٹو

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکار جوڑی یاسر حسین اور اقراء عزیز کے ہاں ننھی پری کی پیدائش ہوئی ہے۔

یاسر حسین نے اپنی انسٹا اسٹوری پر مداحوں کو یہ خوشی کی خبر سنائی ہے۔

اُنہوں نے یہ بھی بتایا ہے کہ بیٹی کی پیدائش گزشتہ روز یعنی 24 جنوری 2026ء کو ہوئی ہے۔   فوٹو — انسٹاگرام

اداکار نے اپنی انسٹا اسٹوری میں اہلیہ اقراء عزیز کو ٹیگ کرکے ان کا شکریہ بھی ادا کیا۔

ان کی یہ انسٹا اسٹوری کچھ ہی لمحات میں سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جس کے بعد شوبز کی معروف شخصیات اور مداح اُنہیں بیٹی کی پیدائش  پر مبارک باد دے رہے ہیں۔

واضح رہے کہ یاسر حسین اور اقراء عزیز نے دسمبر 2019ء میں شادی کی تھی اور اس جوڑی کے ہاں جولائی2021ء میں پہلے بیٹے کبیر حسین کی پیدائش ہوئی تھی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 21:51 GMT+5 , Processed in 0.045309 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list