Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 310|Reply: 0

عمر عالم شادی کے بندھن میں بندھ گئے، تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206063
Post time 2026-1-25 20:43:14 | Show all posts |Read mode
  
فوٹو — انسٹاگرام

پاکستانی شوبز انڈسٹری کے اُبھرتے ہوئے اداکار عمر عالم شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔

عمر عالم کا نکاح فضا سے ہوا اور نکاح کی تقریب میں صرف قریبی دوستوں اور رشتے داروں نے شرکت کی۔

اداکار نے اپنی زندگی کے اس اہم موقع پر آسمانی رنگ کی شیروانی پہنی جبکہ ان کی دلہنیا گلابی رنگ کے عروسی لباس میں نظر آئی۔

نکاح کے فوٹو شوٹ کے لیے جوڑے کو سمندر کنارے قدرت کے دلکش نظاروں کے درمیان مختلف پوز دیتے دیکھا جا سکتا ہے۔

اداکار کے نکاح کا خوبصورت فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا ہے جسے صارفین کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے اور مبارک باد بھی دی جا رہی ہے۔

واضح رہے کہ سیالکوٹ سے تعلق رکھنے والے اداکار عمر عالم شوبز انڈسٹری کا ابھرتا ہوا نام ہیں۔   
عمر عالم دلہنیا گھر لانے کو تیار، ڈھولکی کی تصاویر و ویڈیوز وائرل

دورانِ پرواز اپنی محبوبہ کو شادی کی پیشکش کرنے والے معروف اداکار عمر عالم دلہنیا گھر لانے کو تیار ہیں۔   

انہوں نے رئیلٹی شو ’تماشہ‘ سیزن 1 سے شہرت حاصل کی جبکہ ان کے مشہور ڈراموں میں پہلی سی محبت، رقصِ بسمل، گُرو سمیت دیگر شامل ہیں۔

اس کے علاوہ اُنہوں نے فیچر فلم پرچی اور کرائم تھرلر ٹکسالی گیٹ میں بھی اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں۔

واضح رہے کہ دسمبر 2024ء میں عمر عالم کی ایک ویڈیو خوب وائرل ہوئی تھی، جس میں انہوں نے اپنی محبوبہ کو دورانِ پرواز شادی کی پیشکش کی تھی جبکہ اس سے قبل انہوں نے جیو نیوز کے پروگرام ’ہنسنا منع ہے‘ میں اپنی شادی کا اعلان کیا تھا اور یہ بھی بتایا تھا کہ ہونے والی اہلیہ کا تعلق شوبز سے نہیں ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 21:52 GMT+5 , Processed in 0.045438 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list