Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 170|Reply: 0

لاہور: نجی ہوٹل میں آگ کا مقدمہ ہوٹل مالک سمیت 6 افراد کیخلاف درج

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206063
Post time 2026-1-25 20:43:18 | Show all posts |Read mode
  

لاہور کے علاقے گلبرگ کے نجی ہوٹل میں آگ لگنے کا مقدمہ ہوٹل مالک اور انتظامیہ سمیت 6 افراد کے خلاف درج کر لیا گیا۔

ایف آئی آر کے مطابق ہوٹل انتظامیہ نے بیسمنٹ میں غیر قانونی بوائلر نصب کر کے گیس سپلائی کی تھی۔

بوائلر پھٹنے اور گیس لیکیج سے ہوٹل میں آگ لگی، ہوٹل انتظامیہ کی غفلت سے 3 لوگ جاں بحق اور 4 زخمی ہوئے، آتشزدگی سے موٹر سائیکلوں اور گاڑیوں کو  بھی نقصان پہنچا۔   
لاہور: نجی ہوٹل میں آگ لگنے سے 3 افراد ہلاک

واقعہ کی اطلاع ملتے ہی چیف سیکرٹری زاہد زمان سمیت تمام افسران موقع پر پہنچ گئے اور ریسکیو کا موں کی نگرانی کی۔   

ایف آئی آر کے مطابق بوائلر آپریٹر ناتجربہ کار تھا، ہوٹل انتظامیہ کو فائر سیفٹی کے لیے نوٹس بھی جاری کیا گیا مگر اسے نظر نداز کیا گیا۔

واضح رہے کہ گلبرگ میں 19 منزلہ ہوٹل میں آگ سے 3 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوئے تھے۔

ریسکیو نے عمارت میں موجود 100 سے زائد طلبہ سمیت 200 سے زائد افراد کو ریسکیو کیا، آگ عمارت کے بیسمنٹ میں بوائلر پھٹنے سے لگی تھی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 21:51 GMT+5 , Processed in 0.046001 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list