Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 610|Reply: 0

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ٹیم بھیجنے کا فیصلہ وزیراعظم کی مشاورت کے بعد ہوگا: محسن نقوی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206063
Post time 2026-1-26 00:36:27 | Show all posts |Read mode
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئر مین محسن نقوی کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ٹیم بھیجنے کا فیصلہ وزیراعظم کی مشاورت کے بعد ہوگا۔ پی سی بی آئی سی سی کے دوہرے معیار کو مسترد کرتا ہے۔ ہم نے کرکٹ کے سنہری اصولوں کو مدنظر رکھ کر بنگلا دیش کی حمایت کی۔

کھلاڑیوں سے گفتگو میں کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پاکستانی حکومت جو فیصلہ کرے گی اسے من و عن عمل کریں گے۔ سیاست زدہ کرکٹ کسی کے مفاد میں نہیں۔ سب کو کرکٹ کے اصولوں پر چلنا چاہیے۔



سربراہ پی سی بی نے کہا کہ ہمارے کھلاڑی با صلاحیت اور ہر لحاظ سے مقابلہ کرنا جانتے ہیں۔کسی بھی میدان میں کامیابی ٹیم ورک سے حاصل ہوتی ہے ۔



محسن نقوی کی کل وزیراعظم سے بھی ملاقات متوقع ہے جس میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے متعلق مشاورت ہوگی۔

اس متعلق محسن نقوی کا کہنا تھا کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ٹیم بھیجنے کا فیصلہ وزیراعظم کی مشاورت کے بعد ہوگا۔

کھلاڑیوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ ہم سب پی سی بی کے اصولی موقف کے ساتھ ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 21:52 GMT+5 , Processed in 0.045528 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list