Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 834|Reply: 0

امریکا میں برفانی طوفان، 22 ریاستوں میں ایمرجنسی نافذ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206090
Post time 2026-1-26 01:17:01 | Show all posts |Read mode
  
—تصویر بشکریہ سوشل میڈیا

امریکا کی متعدد ریاستیں برفانی طوفان کی زد میں ہیں اور 40 ریاستوں کے 245  ملین سے زائد افراد کے متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔

واشنگٹن سے امریکی میڈیا کے مطابق ریاست ٹیکساس، اوکلاہوما اور آرکنساس میں شدید برفباری ہوئی ہے۔

طوفان کے باعث 22 ریاستوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔  

امریکا بھر میں 13 ہزار سے زائد پروازیں منسوخ کی گئی ہیں، متاثرہ ریاستوں میں 5 لاکھ سے زائد صارفین بجلی سے محروم ہیں۔

واشنگٹن، فلاڈیلفیا اور بوسٹن میں شدید برفباری ہوئی ہے جس سے درجۂ حرارت میں خطرناک کمی متوقع ہے۔  

نیویارک میں آج 8 سے 12 انچ برف پڑنے کا امکان ہے، جبکہ نیویارک کے میئر نے شہریوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت کی ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 23:44 GMT+5 , Processed in 0.046600 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list