Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 695|Reply: 0

انڈر 19 ورلڈ کپ، سپر سکسز مرحلہ، آسٹریلیا نے جنوبی افریقا کو ہرا دیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206063
Post time 2026-1-26 05:10:30 | Show all posts |Read mode
  
—تصویر بشکریہ سوشل میڈیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے سُپر سکسز مرحلے میں آسٹریلیا نے جنوبی افریقا کو 6 وکٹ سے مات دے دی۔

جنوبی افریقا کی ٹیم 118 رنز پر آؤٹ ہو گئی، کینگروز نے ہدف 33 ویں اوور میں حاصل کر لیا۔

ایک اور میچ میں ویسٹ انڈیز نے آئر لینڈ کو ڈک ورتھ لوئیس میتھڈ کے تحت 25 رنز سے ہرا دیا۔

ایونٹ کے میچز ’جیو سوپر‘ اور ڈیجٹل ایپ مائیکو پر براہِ راست نشر کیے جا رہے ہیں۔

دوسری جانب پاکستان ٹیم نے سپر سکسز مرحلے میں نیوزی لینڈ اور روایتی حریف بھارت کا مقابلہ کرنے کے لیے تیاریوں کا آغاز کر دیا ہے۔

ٹیم کے فیلڈنگ کوچ منصور امجد کا کہنا ہے کہ ایونٹ میں پاکستانی کرکٹرز کی فیلڈنگ اچھی جا رہی ہے، جس سے فرق پیدا ہوا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 21:51 GMT+5 , Processed in 0.044966 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list