Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 133|Reply: 0

امریکا کی متعدد ریاستوں میں شدید برفانی طوفان

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206063
Post time 2026-1-26 05:49:11 | Show all posts |Read mode
  

امریکا کی متعدد ریاستوں کو شدید برفانی طوفان کا سامنا،نیویارک کی گورنر کیتھی ہوچل (Kathy Hochul) نے موسم سرما کے طوفان کو کئی برسوں کا شدید اور ہڈیوں کو جما دینے والا موسم قرار دیا ہے۔

نیویارک کی گورنر کیتھی اور میئر زہران ممدانی نے پریس بریفنگ میں کہا کہ نیویارک کو کئی برسوں کے سب سے شدید موسم  سرما کے طوفان کا سامنا ہے۔

نیویارک بھر میں انتہائی سخت، ہڈیوں کو جما دینے والی اور خطرناک سردی ہے، نیویارک کے واٹر ٹاؤن شہر میں منفی 34، کوپن ہیگن گاؤں میں منفی 49 ڈگری درجہ حرارت ریکارڈ ہو چکا ہے۔

نیویارک کے مختلف حصوں میں 8 سے 18 انچ تک برف پڑنے کا امکان ہے، عوام غیرضروری طور پر گھروں سے نہ نکلیں۔

نیویارک سٹی کے میئر ظہران ممدانی کا کہنا تھا کہ شہر میں اب تک 5 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ آج نیویارک سٹی کے اسکولوں میں آن لائن کلاسز ہوں گی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 21:52 GMT+5 , Processed in 0.049621 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list