Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 640|Reply: 0

برطانوی براڈ کاسٹر اور صحافی سر مارک ٹلی انتقال کرگئے

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206063
Post time 2026-1-26 07:06:58 | Show all posts |Read mode
  

برطانوی براڈ کاسٹر اور صحافی سر مارک ٹلی (Sir Mark Tully) نوے برس کی عمر میں انتقال کرگئے، وہ برطانوی نشریاتی ادارے کے ’وائس آف انڈیا‘ کے نام سے جانے جاتے تھے۔

مارک ٹلی کو بھارت سے متعلق خبروں کا معتبر ترین رپورٹر اور تبصرہ نگار سمجھا جاتا تھا، وہ 1992 میں ایودھیا میں بابری مسجد پر ہندو انتہا پسندوں کے حملے کے عینی شاہد تھے۔

انتہا پسند ہندوؤں کی جان سے مارنے کی دھمکیوں کے بعد انہیں کئی گھنٹے ایک کمرے میں گزارنے پڑے۔

مارک ٹلی نے بابری مسجد کی شہادت کو برطانیہ سے آزادی کے بعد سیکولرازم کو ’سب سے بڑا دھچکا‘ قرار دیا تھا۔

انہوں نے بھارت میں قحط، فسادات، قتل و غارت، بھوپال گیس سانحہ اور سکھوں کے گولڈن ٹیمپل پر بھارتی فوج کے حملے جیسے اہم واقعات رپورٹ کیے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 21:52 GMT+5 , Processed in 0.043755 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list