Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 187|Reply: 0

امریکا ایران کشیدگی سے مشرق وسطیٰ میں فضائی آپریشنز متاثر

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206090
Post time 2026-1-26 11:40:37 | Show all posts |Read mode
  —تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا

امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی کی وجہ سے مغربی ممالک اور مشرق وسطیٰ کے درمیان فضائی آپریشن متاثر ہوا ہے۔

اماراتی میڈیا کے مطابق برطانیہ کی اسرائیل کیلئے پروازیں عارضی طور پر بند کردی گئی ہیں۔

کینیڈا نے اسرائیلی شہر تل ابیب کیلئے پروازیں منسوخ کر دیں۔

نیدر لینڈز نے متحدہ عرب امارات کیلئے فضائی آپریشن روک دیا ہے۔

علاوہ ازیں فرانس کی بھی پروازیں مشرق وسطیٰ کے لیے معطل کردی گئی ہیں۔

جرمنی اور آسٹریا نے ایران کیلئے فضائی سروس روک دی ہے۔

امریکا نے اسرائیل کی پروازوں میں احتیاطی تبدیلیاں کی ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 23:44 GMT+5 , Processed in 0.051079 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list