Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 575|Reply: 0

شاندار خدمات کے بعد امریکی فوجی کتا ڈوگلز ریٹائر ہوگیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206090
Post time 2026-1-26 13:37:35 | Show all posts |Read mode
  

ریٹائر ہونے والے کتے ڈوگلز نے امریکی فوج کے ہمراہ 8 سال خدمات انجام دیں۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی فوج میں “چار ٹانگوں والا فائٹر “ ڈپارٹمنٹ ہے، اس ڈپارٹمنٹ میں کتے ڈوگلز نے 8 سال خدمات انجام دی ہیں۔

فوج سے منسلک رہ کر  ڈوگلز اقوام متحدہ سے لیکر عراق میں اہم ذمہ داریاں نبھائیں، دوران ملازمت دھماکا خیز مواد کی تلاش میں سرگرداں رہا۔   
انتہائی تربیت یافتہ کتا، جس کی قیمت آپ کو حیران کردے گی

امریکی ریاست مونٹانا میں ایک کمپنی نے سیکیورٹی...   

ڈوگلز نے اپنے ہینڈلر سارجنٹ جسٹن پیٹن کے  ساتھ خدمات انجام دیں۔

چند سال پہلے ڈوگلز کی مہنگا چشمہ پہنے ہوئے تصویر وائرل ہوئی تھی۔

امریکی فوج میں خدمات انجام دینے والا کتا ڈوگلز ریٹائرمنٹ کے بعد اپنے ہینڈلر اور اس کے خاندان کے ساتھ ریٹارئرڈ زندگی گزارے گا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 23:45 GMT+5 , Processed in 0.052425 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list