Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 465|Reply: 0

پیٹ پر جمی چربی بھی صحت کیلئے مفید ہو سکتی ہے: تحقیق

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206060
Post time 2026-1-26 14:56:16 | Show all posts |Read mode
ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ پیٹ میں جمی چربی انفیکشنز اور سوزش سے نمٹنے میں اہم کردار ادا کر سکتی ہے۔



پیٹ اور اندرونی اعضا کے گرد موجود چربی (جس کو وسرل فیٹ کہا جاتا ہے) کو عموماً نقصان دہ سمجھا جاتا ہے۔ اس چربی کا تعلق ٹائپ 2 ذیا بیطس، قلبی مرض، کینسر کی کچھ اقسام، فالج اور ہائی بلڈ پریشر سے جوڑا جاتا ہے۔



تاہم، سوئیڈن کے کیرولنسکا انسٹیٹیوٹ کے محققین نے بتایا ہے کہ چربی کی کچھ اقسام مفید بھی ہو سکتی ہیں۔

تحقیق کے مرکزی مصنف جیاوے ژونگ کا کہنا تھا کہ چربی کا ٹشو صرف توانائی ذخیرہ نہیں کرتا بلکہ یہ ایک فعال عضو کے طور پر بھی کام کرتا ہے، جو ایسے سگنلز بھیجتا ہے جو پورے جسم کو متاثر کرتے ہیں۔ایک عام غلط فہمی یہ ہے کہ پیٹ کی چربی یکساں ہوتی ہے، حالانکہ حقیقت میں یہ کئی مختلف اور جداگانہ حصوں پر مشتمل ہوتی ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 21:50 GMT+5 , Processed in 0.044682 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list