Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 436|Reply: 0

پی ایس ایکس میں مثبت رجحان، 100 انڈیکس ایک لاکھ 90 ہزار سے تجاوز کرگیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206090
Post time 2026-1-26 16:13:28 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز آج مثبت رجحان دیکھا جا رہا ہے۔

بازار حصص میں کاروبار کے دوران 100 انڈیکس 1800 پوائنٹس کے اضافے کے بعد ایک لاکھ 90 ہزار کی سطح سے عبور کر گیا۔   
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز آج مثبت رجحان دیکھا جا رہا ہے۔   

کاروبار کے دوران 100 انڈیکس ایک لاکھ 91 ہزار 32 پوائنٹس کی بلندی پر پہنچا جبکہ 100 انڈیکس ایک لاکھ 89 ہزار 712 کی نچلی سطح پر بھی آیا۔

واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے کے آخری روز 100 انڈیکس ایک لاکھ 89 ہزار 166 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 23:44 GMT+5 , Processed in 0.059982 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list