Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 178|Reply: 0

انگلینڈ اور ویلز میں پولیس کے لیے ہنگامی ردِعمل کے سخت نئے اوقات مقرر

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206063
Post time 2026-1-26 18:50:22 | Show all posts |Read mode
  

انگلینڈ اور ویلز میں پولیس کے لیے ہنگامی ردِعمل کے سخت نئے اوقات مقرر کر دیے گئے۔

ہنگامی صورتِ حال میں پولیس کو شہر میں15، دیہات میں 20 منٹ میں پہنچنا ہوگا۔ جان کو خطرہ، تشدد یا جاری جرم کی صورت میں نئے ٹائم لِمٹس لاگو ہوں گے

ہوم سیکریٹری شبانہ محمود آج پولیس اصلاحات کے بڑے پیکج کا اعلان کریں گی، ہوم آفس کے مطابق یہ دو صدیوں میں پولیسنگ کی سب سے بڑی اصلاحات ہیں۔

تاخیر پر پولیس فورسز کو جواب دہ بنانے کا نیا نظام متعارف کرایا جائے گا، سست ردِعمل والی فورسز کے لیے تیز فورسز کے سینئر افسران مدد کریں گے۔

ہوم سیکریٹری کے مطابق محلہ جاتی پولیسنگ بحال اور گشت میں اضافہ کیا جائے گا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 21:52 GMT+5 , Processed in 0.047499 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list